ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

 وزیرِاعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی گئی۔

 وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنید انوار چوہدری کے والد کی علالت پر مزاج پرسی کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔