روزینہ علی :رواں سال گندم کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔
قومی اسمبلی میں جمع کی کرائی گئیں تفصیلات کے مطابق سال 2026 میں گزشتہ سال کی نسبت گندم کی پیداوار میں 3.24 فیصد اضافے کی توقع ہے۔
ربیع سیزن 26-2025 کے دوران گندم کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ ہو کر 23.17 ملین ایکڑ ہو گیا.
یہ ربیع سیزن 25-2024 میں کاشت کیے گئے 22.52 ملین ایکڑ کے مقابلے میں 89 فیصد زیادہ ہے۔