ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے لئے خوشخبری،بڑی پابندی اٹھا لی  گئی

اساتذہ کے لئے خوشخبری،بڑی پابندی اٹھا لی  گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:ترقی پانے والے اور ڈسپوزل پر موجود ہزاروں اساتذہ کی سنی گئی۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ پر سے پابندی اٹھالی،مذکورہ اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کیلئے 10سے 17مارچ تک آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
22مارچ تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی،اعتراضات 26 مارچ تک وصول کیے جائیں گے۔اساتذہ کی تعیناتیوں کے آرڈرز 10 اپریل کو جاری کئے جائیں گے۔