صدرِ مملکت کا انتخاب، سندھ اسمبلی نے کل صبح اجلاس بلا لیا

Presidential election of Pakistan, President of Pakistan, Asif Ali Zardari, City42, Sindh Assembly
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: صدر مملکت کا انتخاب کل 9 مارچ کو ہو گا۔ صدر مملکت کے انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے میں سندھ اسمبلی نے سبقت حاصل کر لی۔سندھ اسمبلی کا اجلاس 9 مارچ کو صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا۔ 

سندھ اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شیڈول جاری کردیا ہے۔