موسم نےکروٹ بدل لی،گرمی کااحساس بڑھنے لگا

موسم نےکروٹ بدل لی،گرمی کااحساس بڑھنے لگا
کیپشن: Weather Situation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:سورج کی کرنیں تیز،درجہ حرارت روز بروز بڑھنے لگا۔بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے گرمی کی شدت اضافہ ہورہا ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔کم سے کم درجہ حرارت 14زیادہ سےزیادہ 31ڈگری ریکارڈکیا گیا۔اس کے علاوہ آلودگی کے اعتبار سے لاہور چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔
شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 193 ریکارڈ کی گئی ہے۔شاہدرہ 292،سید مراتب علی روڈ 231، یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح213 ریکارڈ کی گئی جبکہکینال روڈ پر آلودگی کی شرح 200ریکارڈکی گئی۔


 

Hifza Rajpoot

Content Writer