ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرنیٹ کی بندش سے 24 ارب ڈالر کا نقصان

انٹرنیٹ کی بندش سے 24 ارب ڈالر کا نقصان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش سے عالمی معیشت کو 24 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت 23 ممالک میں 114 مرتبہ انٹرنیٹ بند کیا گیا جس کی وجہ سے عالمی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک میں 50 ہزار گھنٹے سے زائد انٹرنیٹ بند رکھا گیا اور انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا بھر میں 71 کروڑ افراد متاثر ہوئے,روس کو 2 کروڑ 16 لاکھ، ایران کو 77 کروڑ 30 لاکھ اور قازقستان کو 41 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔