ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی اور ہزاروں صارفین کو   مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ صارفین کو ٹوئٹر پر کلک کرکے دوسری ویب سائٹس پر جانے میں دشواری کا سامنا  ہے جبکہ کئی نے ’code 467‘ سائٹ پر آنے کی شکایت کی۔

اس کے علاوہ تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے میں بھی صارفین کو دشواری کا سامنا ہے تاہم اس حوالے سے ٹوئٹر کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق 700 سے زائد افراد نے ٹوئٹر ٹھیک طور پر نہ چلنے کی شکایت کی ہے۔