ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیجنڈ اداکار قوی خان کو کینیڈا میں سپرد خاک کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لیجنڈ اداکار قوی خان کو کینیڈا میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارقوی خان علالت کے باعث اتوار کی شب انتقال کر گئے تھے ،نماز جنازہ میں کینیڈا میں موجود پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، نماز جنازہ میں اداکار شاہد نے بھی شرکت کی جو کینیڈا میں ہی ہیں۔

 قوی خان نے متعدد ٹی وی ڈراموں سمیت فلموں اور سٹیج پر کام کیا ،قوی خان کے لازوال کردار آج بھی یاد کئے جاتے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer