وزیراعلیٰ پنجاب نےسول ایوارڈ کیلئے ناموں کی منظوری دےدی

Chief Minister Mohsin Naqvi nominates persons for Civil Awards, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سول ایوارڈز کیلئے ناموں کی منظوری دے دی۔ کابینہ کمیٹی کی جانب سے نام وفاق کو ارسال کر دئیے گئے۔   سول ایوارڈ زکے لئے نامزد افراد میں سہیل وڑائچ ،واصف ناگی، محمد عارف نجمی، عباس تابش، بلال لاشاری، فرخندہ بخاری، انورمسعود، سرمدسلطان کھوسٹ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر، شریف طاہر، زمان انور اور شجر عباس شامل ہیں۔ 

 سول ایوارڈز کے لئےناموں کی منظوری وفاقی حکومت دے گی۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد صدر مملکت صدر عارف علوی 23مارچ کو سول ایوارڈز  دیں گے۔