ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشیانہ روڈ اعظم چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی; 4 افراد زخمی

آشیانہ روڈ اعظم چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی; 4 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشتر کالونی، آشیانہ روڈ اعظم چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں زخمی 4 افراد جنرل ہسپتال لائے گئے، زخمی ہونے والوں میں 38 سالہ سرفراز، 40 سالہ قیصر علی شامل ہیں ۔ 
12 سالہ امان اللہ اور 43 سالہ ظفر علی بھی زخمی ہوئے، چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، علاج معالجہ جاری ہے ۔ 
پرنسپل جنرل ہسپتال کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،