ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں

سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سینئررہنما پیپلز پارٹی حافظ غلام محی الدین کی بھابھی انتقال کرگئیں۔ 

مرحومہ کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی سینئر رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا۔ 

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِعشا 86 ای 11 حالی روڈگلبرگ تھری لاہور میں ادا کی جائے گی ۔