ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی  نے استعفی دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی  نے استعفی دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر  نے استعفی دے دیا۔

   ذرائع کے مطابق تابش گوہر آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اپنائے ہوئے تھے اور آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے پیسے واپس کروانا چاہتے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ تابش گوہر توانائی کے شعبے میں اہم کردار نہ ملنے پر بھی دلبرداشتہ تھے، انہوں نے اپنا استعفیٰ واٹس ایپ کے ذریعے بھیجا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer