ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آوارہ کتوں کا خواتین پولیو ورکرز پر حملہ

آوارہ کتوں کا خواتین پولیو ورکرز پر حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی بھرمیں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ۔ روزانہ درجنوں نئے کیسز رپورٹ ہونے لگے ۔

زمان ٹاون اور ملیر یوسی 8 میں آوارہ کتے نے خواتین ورکرز پر حملہ کردیا۔دونوں پولیو ورکرز کو گھر کے قریب طبی امداد فراہم کرکے ویکسین لگائی گئی ۔

انسداد پولیو مہم کے دوران کام کرنے والی خواتین ورکرز خوفزدہ ہونے لگیں ۔

ورکرزنے  مطالبہ کیا کہ متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے سمیت پولیو ورکرز کی سیکورٹی کو بڑھائیں۔