ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آگیا

آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آگیا ہے، شہر میں اے کیو آئی کی مجموعی شرح 209 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

مختلف علاقوں میں آلودگی کی شرح 700 سے تجاوز کرگئی، سول سیکرٹریٹ 761،برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 718 ریکارڈ، گلبرگ ٹو 274،بیدیاں روڈ پر آلودگی کی شرح 230 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ عسکری ٹین 228،ڈی ایچ اے فیز فائیو میں شرح 206ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔