ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا

عمران خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے سب کو ان فالو کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورزرکھنے والوں میں وزیراعظم عمران خان سرفہرست ہیں اور ان کی ٹوئٹر پر فالوئنگ 12 اعشاریہ 9 ملین ہے،جبکہ وہ خود چیدہ چیدہ شخصیات اور صحافیوں کو فالو کرتے تھے جن میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی شامل تھے۔وزیراعظم نے تمام پارٹی اور قریبی دوستوں کوٹوئٹر اکاﺅنٹ سے ان فالو کیا،وزیراعظم نے قریبی وزرااورپارٹی عہدیداروں ، صحافیوں اورسیاستدانوں سمیت سب کو ان فالو کردیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer