ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کی تفتیش میں طلبی

 پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کی تفتیش میں طلبی
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا میں ملوث پی ٹی آئی کے 6 لیڈروں کو  وفاقی حکومت کی خصوصی جے آئی ٹی نےکل طلب کر لیا ۔ 

جے آئی ٹی نے رؤف حسن ، شبلی فراز ، عالیہ حمزہ ،ارسلان خالد اور حماد اظہر کوکل ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل آفس میں پیش ہونے کے لئے نوٹس بھیجے ہیں۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ جے آئی ٹی کے کل ہونے والے انویسٹی گیشن سیشن کی سربراہی کریں گے۔