ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان اہم دورہ پر لاہور پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور   اہم سیاسی سرگرمیوں کا محور بن گیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے ۔

وہ دو روز لاہور میں قیام کریں گے  اور اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔

مولانا  آج ختم نبوت کانفرنس میں بھی شریک ہو نگے ۔وہ کل سینئر صحافیوں سے ملاقات کریں گے ۔

مولانا فضل الرحمان جماعتی رہنماؤں اور کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔