ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب؛ 10 مزید اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری

پنجاب؛ 10 مزید اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :پنجاب حکومت کی جانب سے 10مزیداضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنےکی منظوری دے دی گئی۔  

بھکر،میانوالی،لیہ،ڈی جی خاں،راجن پور اورمظفرگڑھ میں سکول میل پروگرام شروع کیاجائیگا۔ سکول میل پروگرام میں چنیوٹ،رحیم یار خان،لودھرا اور وہاڑی شامل ہیں۔ 

پہلی تا پانچویں جماعت کے بچوں کو مفت میل دیا جائے گا۔ 

وزیرتعلیم کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نےسرائےعالمگیراورپھول نگر میں بھی دانش سکول بنانےکی منظوری دی۔