سینئر ممبرایف بی آر نبیل جاوید سے ڈی جی پیلرا کی ملاقات ،ایس ایم بی آر کو جاری پراجیکٹس پر بریفنگ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید سے ڈی جی پیلرا کیپٹن ریٹائرڈ اکرام الحق کی ملاقات ،ڈی جی پیلرا نے ایس ایم بی آر کو جاری پراجیکٹس پر بریفنگ دی۔

نبیل جاوید سے ڈی جی پیلرا کیپٹن ریٹائرڈ اکرام الحق نے ملاقات کی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کوڈی جی پیلرا نے جاری پراجیکٹس پر بریفنگ دی ۔ ایس ایم بی آرنےکہا وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجیحی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ شہریوں کو پراپرٹی ٹرانسفر کے منصوبے میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ محکمانہ امور میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔ای رجسٹریشن ، موضع جات کی ڈیجیٹل مارکنگ ،ماڈل ای رجسٹریشن سنٹرز کا قیام ترجیحات میں شامل ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer