ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کو ہر ہفتے کے روز چھٹی

اساتذہ کو ہر ہفتے کے روز چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کے لیے رمضان المبارک میں نئی  ہدایات جاری  ہوگئیں 

 رمضان المبارک میں پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا 

مراسلے میں ہفتے کے روز تمام سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی چھٹی کی ہدایات  کردی گئی ،تمام سرکاری سکولوں کو اس پہ عمل درآمد کروانے کی ہدایت کی گئیں 

ہفتے کی چھٹی صرف رمضان المبارک میں دی گئی ہے