زلزلے کے شدید جھٹکے,لوگوں میں خوف و ہراس

 زلزلے کے شدید جھٹکے,لوگوں میں خوف و ہراس
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عیسیٰ ترین)کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

  بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان میں تھا۔

 زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں دفاتر اور دکانوں سے باہر آگئے۔