ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالج طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

کالج طلبا کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عفیفہ نصر اللہ ) محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکول کھولنے کے بعد دوبارہ بند کردیئے گئے، ایچی سن کالج نے بھی بارہ جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔   

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے جاری بوندا باندی نے ماحول کو سرد کیا تو محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھی ترس آگیا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بارہ جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد ایچی سن کالج نے بھی بارہ جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے والدین کو بذریعہ ایس ایم ایس جلد آگاہ کردیا جائے گا۔