ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں:سات سالہ  بچہ سکول جاتے کھلے مین ہول میں گر گیا  

لودھراں:سات سالہ  بچہ سکول جاتے کھلے مین ہول میں گر گیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مشتاق بھٹہ)لودھراں میں کھلا مین ہول معصوم طالب کی زندگی نگل گیا۔

 لودھراں کےعلاقہ دھنوٹ میں  میونسپل انتظامیہ کی غفلت سے سات سالہ محمد ریحان سکول جاتےہوے کھلے مین ہول میں گر گیا۔

  ریسکیو ٹیمیں ایک گھنٹہ سے آپریشن میں مصروف ہیں تاحال ڈیڈباڈی نہیں مل سکی ۔