ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فیاض جعفری : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم وکٹ گر گئی، سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا۔ 

سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کردی۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ لیاقت جتوئی نے پارٹی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد کیا, کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے یہ فیصلہ بہت جلد ہوگا۔ لیاقت جتوئی 9 ڈسمبر والے جلسے میں پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ طور اعلان کریں گے۔