چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

Khana Kaba
کیپشن: Khana Kaba
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

فلکیاتی علوم کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر ہو گا۔فلکیاتی علوم کمیٹی کے مطابق بدھ کا سورج طلوع ہونے تک چاند کعبۃ اللہ کے عین اوپر دیکھا جاسکے گا۔