(ویب ڈیسک) اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نےسی ایس ایس 2022 کےنتائج جاری کر دیئے۔
ایف پی ایس سی کے مطابق تحریری امتحان میں 32 ہزار 59 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے393 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے گئے۔امیدواروں کی کامیابی کا تناسب صرف 1.94 رہا۔