افسوسناک خبر؛پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی

افسوسناک خبر؛پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت انتقال کرگئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کی میت کو لاہور سے حلقہ دربار سلطان باہو (گڑھ مہاراجہ ) لایا جائے گا۔خیال رہے کہ صاحبزادہ نذیر سلطان، ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کے والد ہیں، مرحوم نذیر سلطان سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ بھی رہے۔