ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سب انسپکٹرز کی انسپکٹرز کے عہدے پرترقیاں

سب انسپکٹرز کی انسپکٹرز کے عہدے پرترقیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پرترقیاں، لاہورسمیت پنجاب بھرکے 170سب انسپکٹرزکو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں 22 روزمیں تیسرا ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ اعجاز حسین شاہ کی زیرصدارت ڈی آئی جی ہیڈکوارٹربابربخت قریشی اورڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سجاد منج سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں  9سو سے زائد سب انسپکٹرز کے نام زیرغورآئے جس میں ریکارڈ اور اے سی آرز مکمل ہونے پر 170 کو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ جس کا نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer