یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اچھی خبر

University of Education
کیپشن: University of Education
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) یونیورسٹی آف ایجوکیشن نےمختلف پروگرامز  میں داخلوں کا اعلان کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق   یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں داخلوں کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی، داخلہ فارم اور پراسپیکٹس 8 اگست سےدستیاب ہونگے، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 اگست ہے، یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز 19 ستمبر سے ہوگا، آخری سال کے نتائج کے منتظر بھی درخواست جمع کرا سکتے ہیں