ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یو ایم ٹی میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا دوسرا سیشن، اہم شخصیات کی شرکت

یو ایم ٹی میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا دوسرا سیشن، اہم شخصیات کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ( یو ایم ٹی) میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کے دوسرے سیشن کا انعقاد ہوا، جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔

سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز چودھری سالک حسین شریک ہوئے۔

سابق وزیر ایس ایم تنویر، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون، سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور سینئر صحافی حامد میر نے بھی نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کے دوسرے سیشن میں شرکت کی۔