ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیلی سٹی42 کے سابق چیف نیوز ایڈیٹر عامر ندیم انتقال کر گئے

 ڈیلی سٹی42 کے سابق چیف نیوز ایڈیٹر عامر ندیم انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ڈیلی سٹی42 کے سابق چیف نیوز ایڈیٹر عامر ندیم  دل کا دورہ  پڑنے سےانتقال کر گئے.

 مرحوم عامر ندیم طویل عرصہ سے بیمار تھے،اُن کی نماز جنازہ  آج بعد نماز جمعہ دوپہر 2بجے صحافی کالونی کی جنازگاہ میں ادا کر دی گئی۔

مرحوم انتہائی نرم مزاج ، بہترین پیشہ ورانہ قابلیت ، عمدہ اخلاق کے مالک تھے،عامر ندیم مرحوم نے مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر کام کیا۔