ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند مند طلباءکیلئے اہم خبر

 ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہشمند مند طلباءکیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: ایم فل اور اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ, ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہیٹ ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری کردیا. 

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ایپٹیٹو ٹیسٹ 29 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ ٹیسٹ کے لیے درخواستیں 17 اکتوبر تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹیسٹ کی فیس 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے خواہشمند مند امیدواروں کیلئے ہیٹ ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے ۔