ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے سرکاری سکولوں کیلئے 11 کروڑ 27لاکھ کےفنڈز جاری

لاہور کے سرکاری سکولوں کیلئے 11 کروڑ 27لاکھ کےفنڈز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے سرکاری سکولوں کے لیے 11 کروڑ 27 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے یہ فنڈز نان سیلری بجٹ کی مد میں فراہم کیے گئے ہیں اور پہلی سہ ماہی یعنی جولائی، اگست اور ستمبر کی قسط کی شکل میں جاری کیے گئے ہیں۔

ان فنڈز کو سکولوں کی تعمیر و مرمت، ویلفیئر اور عارضی اساتذہ و ملازمین کے معاوضے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق دوسری سہ ماہی کی قسط بھی دسمبر تک جاری کر دی جائے گی۔