حسن علی: ورکر کنونشن کا انعقاد لاہور میں کیا جائے گا، کامیابی کے تناسب سے تنظیمی عہدیداران کا چناؤکیا جائے گا۔
زیادہ ورکرزلانےوالےکوانتظامی ڈھانچےمیں اسی تناسب سےعہدہ دیاجائیگا، آئی پی پی قیادت نےلاہورتنظیم سےورکرزکنونشن کےمقام وتاریخ پرتجاویزمانگ لیں، رواں ہفتےلاہورکےورکرزکنونشن کیلئےمقام وتاریخ مرکزی قیادت کوبھجوانےکی ہدایات کی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App