ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
لندن میں آفس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ جو ملک میں مہنگائی کی وجہ جاننا چاہتے ہیں میرا ٹوئٹ پڑھ لیں،قومی ان ملک دشمنوں سے حساب لیں۔