ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند

موٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موٹروے ایم 3  فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند  ہوگئی ۔ 
ترجمان سنٹرل ریجن  نے کہا موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ 
دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔موٹر وے پولیس کی شہریوں سے اپیل، دھند میں سفر نہ کریں، محفوظ رہیں.
دھند کے موسم  دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں.
بہترین اور محفوظ سفری وقت صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہے۔