بچوں کی موجیں، اب امتحان نہیں ہونگے

بچوں کی موجیں، اب امتحان نہیں ہونگے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گرمیوں کی چھٹیوں میں سمرکیمپ لگے گا،نہ امتحانات ہوں گے،سی ای او ایجوکیشن لاہور نے شہر کے تمام نجی اسکولز کو ہدایات جاری کردیں۔

گرمیوں کی چھٹیوں میں سمرکیمپ لگے گا نہ امتحانات ہوں گے۔ سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر کا کہنا ہے کہ کسی اسکول اکیڈمی کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تحصیل اورمرکزکی سطح پرٹیمیں روزانہ نجی اسکولز،اکیڈمیزکی رپورٹ پیش کریں گی،خلاف ورزی کرنے والے اسکول کو سیل کر دیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer