ذی الحج کا چاندکب نظر آئے گا؟اہم خبر آ گئی

ذی الحج کا چاندکب نظر آئے گا؟اہم خبر آ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر  کا کہنا ہے کہ   چاند کی پیدائش 18 جون کی شب 9 بجکر37 منٹ پر ہوگی اور پاکستان میں 20 جون کویکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتا ہے اور چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer