حاشر وڑائچ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے ۔
سکردوایئرپورٹ پر بلاول بھٹو زرداری کا گورنرگلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے استقبال کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نو منتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے گلگت روانہ ہوگئے۔
بلاول بھٹو کے ہمراہ مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ بھی موجود ہیں ۔