ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دامن صاف ہے، عدالتوں میں صفائی پیش کررہےہیں، شاہ محمود قریشی

Shah Mahmood Multan court, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مہر عمران: 9 مئی توڑ پھوڑ فوجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات میں عبوری ضمانت  پر وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور انکے بیٹے سابق ایم این اے زین قریشی ضلع کچہری ملتان پہنچ گئے.
صحافی کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدالتوں میں اپنی صفائی پیش کر رہے ہیں ، دامن صاف ہے ، چھپے ہوئے نہیں ہیں ، کھلی کتاب کی طرح سب کے سامنے ہیں۔