ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کا مبینہ اقدام خودکشی، عمارت سے چھلانگ لگا دی

لاہورمیں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کا مبینہ اقدام خودکشی، عمارت سے چھلانگ لگا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہورمیں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کا مبینہ اقدام خودکشی، 21سالہ طالبہ  نےبلڈنگ کی دوسری منزل سےچھلانگ لگائی۔

طالبہ  کوتشویشناک حالت میں یونیورسٹی کےہسپتال منتقل کیاگیا، اطلاعات کے مطابق اقدام خودکشی کرنے والی اسٹوڈیٹ ڈی فارم کی طالبہ تھی۔

چندروزقبل ڈی فارم کےطالبعلم نےبھی چوتھی منزل سےچھلانگ لگاکرخودکشی کی تھی، نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی

پولیس ذرائع کے مطابق طالبہ کاتعلق شیخوپورہ کےعلاقےنارنگ منڈی سے ہے۔