ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ

winter vacation
کیپشن: winter vacation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد سکولوں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھائی جائیں گی۔ 

 تفصیلات  کے مطابق  چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع دینے کا فیصلہ والدین کے شدید مطالبے پر کیا گیا ہے۔اس سے قبل سکولوں میں صرف 8 جنوری تک چھٹیاں دی گئی ہیں۔تاہم والدین کا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ سامنے آیا تھا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے تمام تر صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر