ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس سال برفباری اور بارشیں معمول سے کم ہونگی،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

اس سال برفباری اور بارشیں معمول سے کم ہونگی،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
کیپشن: Weather Situation
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جب کہ سردی بھی شدید نہیں پڑی۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس وقت پارا 25 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان آگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ  کراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں اور جنوری میں بھی بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے  جب کہ سردی بھی شدید نہیں پڑی البتہ اسکردو، گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے۔