ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان غریب تر،مگرعمران امیرترہوگیاہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto zardari,chairman PPP
کیپشن: bilawal bhutto zardari
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ملک تو غریب ترہوگیا اور عمران امیرتر ہوگیا ۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی اپنی ٹویٹ میں  انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی رپورٹ سے نہ صرف پارٹی کرپشن بلکہ منافقت کاپردہ بھی چاک ہواہے۔ عمران خان کاٹیکس ریکارڈظاہرکرتاہےکہ اقتدارکےبعدان کی آمدنی میں50گناسےزائدکااضافہ ہوا، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی رپورٹ ایک گھناؤنا فرد جرم ہے۔