ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشستوں پرداخلے کیلئےانٹرویوشیڈول

پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشستوں پرداخلے کیلئےانٹرویوشیڈول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب یونیورسٹی میں مخصوص نشستوں پر ڈس ایبلڈ طلبہ کیلئےپہلےاورپانچویں سمسٹر میں اڈمیشن کیلئےانٹرویوکاشیڈول،چوتھی میٹنگ 6 جنوری کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن میں ہوگی.
 پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے تسلسل میں چوتھی میٹنگ 6 جنوری کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن میں ہوگی اور داخلہ کمیٹی کے جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل طلباء کے انٹرویو لیے گئے۔ جامعہ پنجاب میں داخلہ کمیٹی کے اجلاسوں کے تسلسل میں تیسری میٹنگ 29 دسمبر کو ہوئی تھی جس میں ڈس ایبلڈ طلبہ  کے انٹرویو پہلے اور پانچویں سمسٹر میں اڈمیشن   لیے جا ئیں  گئے .اب ّغیر شامل ڈس ایبلڈ طلبہ  کو انٹرویو کے لئے نئی میٹنگ شیڈول سے آگاہ کیا جائے گا ۔ یاد رہےانٹرویو کے لئے آنے والے ڈس ایبلڈ طلباء کے پاس معذوری کا سرٹیفیکیٹ ہونا لازم ہے۔