سٹی 42: کورنگی نمبر پانچ نجی بینک کے چھت پر آگ لگ گئی۔
ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نفری کے ہمراہ آگ والی جگہ پر موجود ہیں ۔ پولیس کے جوانوں نے بالٹی میں پانی بھر بھر کر فوری طور پر آگ پر قابو پایا ۔
فائر بریگیڈ کا عملہ ہر بار کی طرح تاخیر سے پہنچا ۔
ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے کہا آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔