ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امتحانات اور پیپر پیٹرن  کا طریقہ کار  تبدیلی کرنےکا فیصلہ

امتحانات اور پیپر پیٹرن  کا طریقہ کار  تبدیلی کرنےکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک  کے امتحانات اور پیپر پیٹرن  کا طریقہ کار  تبدیلی کرنےکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام  تبدیل کردیا جائے گا۔
 پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ،پہلے مرحلے میں لاہورسمیت پنجاب کے اٹھارہ اضلاع میں نیا امتحانی نظام نافذ کیا جائے گا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلیوں کے حوالے سے کام شروع کردیا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نوپیک ادارے سے مل کر سرکاری سکولوں میں ریسرچ ورک کرے گا۔

پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے متعلقہ اضلاع کے سکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری دیں۔پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام میں تبدیل کردخا جائے گا۔پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلی مارچ 2022 میں ہونے والے امتحانات سے کیےجانے کا امکان ہے۔