ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آلودگی کےاعتبارسے لاہور تیسرےنمبر آ گیا

آلودگی کےاعتبارسے لاہور تیسرےنمبر آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : شہر  لاہور آلودگی کےاعتبارسے تیسرےنمبر آ گیا، شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح214ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں  آلودگی کی  شرح میں مزید ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 ریکارڈ کے مطابق برکی روڈپرفضائی آلودگی کی شرح609،اقبال ٹاؤن میں فضائی آلودگی کی شرح218، سول سیکرٹریٹ میں آلودگی کی شرح206،بیدیاں روڈپرآلودگی کی شرح 204 اور ڈی ایچ اےفیزفائیومیں آلودگی کی شرح199ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماہرین نےشہریوں کو  ان  کی حفاظت کی خاطر  ماسک پہننے اور  احتیاطی تدابیر اپنانے کی تاکید کی ہے۔