ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیئرمین پی ٹی آئی کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا دیا گیا

Islamabad, Lahore, Alama Iqbal Airport, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  تحریک انصاف کے چیئرمین کو اسلام آبادمنتقل کرنے کے لئے اسلام آباد سے جہاز لاہور کے لیے روانہ کر دیا گیا۔
چییرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد سےآنے والے جہاز کی مدد سے منتقل کیا جائے گا
 چیئرمین پی ٹی آئی کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا دیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور ائیرپورٹ سے اسلام آباد لیجایا جائے گا
چیئرمین پی ٹی آئی پولیس حراست میں ائیرپورٹ پر موجود ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد لیجایا جائے گا

عامر میرنے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری میں پنجاب پولیس نے معاونت کی تاہم ان کی گرفتاری اسلام آباد پولیس نے کی جو اس مقصد کے لئے پہلے لاہور آ چکی تھی۔ 
چئیرمین تحریک انصاف کو اسلام آباد لے جایا جائے گا جہاں اسلام آباد پولیس نےانہیں فی الحال اڈیالہ جیل میں رکھنے کا انتظام کر رکھا ہے۔