عمران خان کی گرفتاری ، عمر فاروق کا ردعمل سامنے آگیا

 عمران خان کی گرفتاری ، عمر فاروق کا ردعمل سامنے آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: الحمداللہ میں درست ثابت ہوا'، عمران خان کی گرفتاری پر عمر فاروق کا ردعمل آگیا۔ 

 عمرفاروق ظہور نے ٹوئٹر پر بیان جاری کردیا ، اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے اور عدالت نے میرا مؤقف درست تسلیم کر لیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے 20 لاکھ ڈالرز میں مجھے گھڑی فروخت کی۔

 عدالت نے میرا مؤقف درست تسلیم کر لیا کہ گھڑی فرح گوگی کے ذریعے دبئی میں بیچی گئی۔ عدالت اور شواہد سے میرے مؤقف کی تصدیق ہوئی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-05/news-1691230529-6714.jpg